دنیا کا سب سے بڑا میوزک کنسنٹ جہاں شیطان کو بلایا  گیا اور شرمناک کھیل کھیلا گیا۔ 

Facts About Astroworld festival The World Biggest Music Event

قارئین کرام !ایلومیناتی دنیا کی ایک ایسی شیطانی تنظیم ہے جویہاں ایک ایسا نا پاک ایجنڈا  راسخ کرنا چاہتی ہے ۔

جس کی بنیاد دھوکہ ،فریب اور ظلم و بربریت کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔اس لئے کہا جاتا ہے دنیا میں جب جب بھی بڑی بڑی شخصیات کا قتل ہوتا ہےتو اس میں اسی تنظیم کا ہاتھ ہوتا ہے اور یہ تنظیم اپنے دجالی ایجنڈے کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف میٹنگز اور میوزک  کنسنٹس کا اہتمام کرتی ہیں جس میں وہ سر  عام اپنے شیطانی مذہب کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ایسا ہی ایک میوزک کونسنٹ حال ہی میں امریکہ میں منعقد کیا گیا جس میں نا صرف شیطانی ایجنڈے کو پرموٹ کیا گیا بلکہ یہاں پر قتل و غارت کا بازار بھی گرم کیا گیا۔

قارئین کرام یہ چند روز پہلے کی بات ہے۔جب امریکہ میں ایک ڈیمونک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔اور یاد رہے ڈیمونک فیسٹیول کا مطلب ’شیطانی ایونٹ ‘ہے۔  جو شیطان کے کارندوں کی سرپرستی میں ہی ترتیب دیا گیا تھا۔امریکہ نشریاتی ادارے دی وائس آف امریکہ کے مطابق۔۔۔۔میوزک کنسنٹ خوش اسلوبی سے جاری تھا۔کہ اچانک اس کنسنٹ میں بھگ دڑ مچ گئی اور ہر طرف سے چیخوں کی آواز یں بلند ہونے لگیں، جس کے نتیجے میں آٹھ لوگ ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ان مرنے والوں میں ایک  ۲۷ سالہ پاکستانی ،امریکی نژاد دانش بیگ بھی تھا جو اس بھگ دڑ میں اپنی منگیتر کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔عینی شایدین کے مطابق جب یہ سارا ہنگامہ ہوا۔ تواس وقت امریکی ریپ سنگر’ تیوس گاٹ‘ گلوکاری کر رہا تھا۔جس کے بارے میں وہاں شریک افراد نے بتایا کہ اس کی جانب سے وہاں انتہائی شیطانی قسم کی سرگرمیاں کی گئی کیونکہ جب یہ اپنی پرفارمنس میں مصروف تھا۔  تو ہنگامہ ہو جانے کے سبب لوگ چیختے چلاتے رہے کہ کنسرٹ بند کر دو اور ہماری مدد کرو مگر یہ آرٹسٹ سب کچھ دیکھنے اور سننے کے باوجود اپنے کام میں ایسےمست رہا جیسے کچھ پتا ہی نا ہو ۔ 

Facts About Astroworld festival The World Biggest Music Event


لیکن پھر اگلے دن اس کی جانب سے افسوس کا ایک ٹیوٹ ضرور کر دی گئی، جس میں صرف اتنا کہا گیا کہ کل رات جو کچھ بھی ہوا ہے مجھے اس کا بہت افسوس ہے لیکن دوستو اسے ایک واقع  قرار دے کر آگے بڑھ جانا بہت آسان ہے ہیں مگر یہ سوال بالکل بھی معمولی نہیں ہے کہ کیسے اس کنسرٹ میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں پراسرار طریقے سے 8 افراد کی جان چلے گئی اور گانے والا ان مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر لطف اندوز ہوتا ہے مگر حقیقتا یہ  ایسا نہیں ہوا کیونکہ عینی شاہدین کے مطابق اس کنسرٹ کا آغاز ہی ایک حیرت انگیز چیز سے ہوا تھا جب دو درختوں جو کہ امن کی علامت کو جلایا گیا اور جب یہ درخت چل رہے تھے تو خوب ہلا گلا کیا گیا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ درختوں کو آگ لگا کر یہ بات بتانا چاہتے تھے کہ ہمیں امن کی ضرورت نہیں ہے بلکہ لوگوں کو قتل کرو اور انہیں جلا دو اور ان کو تڑپتا دیکھ کر خوش ہوتے رہو اس کے علاوہ اُس  آرٹس کے اپنی ٹی شرٹ پر بھی کچھ ایسے اشارے بنے ہوئے تھے جن سے بخوبی تباہی کا اندیشہ مل رہا تھا 

Facts About Astroworld festival The World Biggest Music Event


تمام باتوں کے بعد مجھے یہ کہنے میں ذرا بھی برا نہیں لگ رہا کہ اس کنسرٹ  میں ہونے والی تباہی کا سامان بہت پہلے ہی کیا جا چکا تھا کہ اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے لوگ ہر طرف تباہی چاہتے ہیں اور یہی ان  کے لطف اندوز ہونے کا واحد ذریعہ ہے ،اور آپ کو بتاتے چلیں کہ اس خفیہ تنظیم کا پورا ایک شعبہ ہوتا ہے جو اس شیطانی میوزک کا استعمال کرتے ہیں جو لوگوں کے دماغ کو پھیرنے اور اس کی واشنگ کرنے میں استعمال ہوتا ہے جسے عام زبان میں اورل فریکیونسی کہا جاتا ہے اس  واقع پر ابھی تک  تحقیقات جاری ہیں مگر مجال ہے جو جدید ترین آلات اور سامان کے ہوتے ہوئے آٹھ افراد کے قتل کی کوئی ایک وجہ سامنے آئے ہو اور آنی بھی نہیں کیونکہ  یہ سب لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں ہیں دوستو! یہاں سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ لوگ جن کا دین سے کوئی دور کا تعلق بھی نہیں ہے

اور ان کی اکثریت خود اس کنسرٹ میں مزے لینے گئی تھیں ان کا  خود یہ کہنا ہے کہ ہم نے وہاں شیطانی اثر محسوس کیا جو مسلسل ہم پر غالب آ رہا تھا اور ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے جلدی  ہی کوئی شیطانی طاقت ہم پر حملہ کرکے ہمیں مارتے اور حیران کن طور پر یہ باتیں صرف یہی لوگ نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ ان سے پہلے مشہور برطانوی جریدے گارڈین کی مکمل رپورٹ منظر عام پر آچکی ہیں جس میں انہوں نے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر  اس عمل  کو شیطانی عمل سے  جوڑنے کے موضوع پر وائرل ہونے والے مواد کا واضح ذکر کیا ہے

Facts About Astroworld festival The World Biggest Music Event


 قاریئن ! اس بات میں کوئی شک نہیں کہ  اب دنیا جدید ذرائع ابلاغ اور آلات کمیونیکیشن کی بدولت پہلے سے قدرے سکڑ گئی ہے اور اب تک دنیا کے کسی کونے میں ہونے والا واقعہ مخصوص فلٹرز کے  ساتھ پہنچ ہی جاتا ہے اس لئے اس واقع کے بعد تواتر سے ایسے واقعات سامنے آنا شروع ہو گیا ہے کہ اب آپ کو حیران ہو نا پڑے گا اور آپ بھی سوچتے ہوں گے یہ سب کچھ اتنا جلدی کیسے ہو جاتا ہے اور یہ شیطانی تنظیم کب سے کام کر رہے ہیں اس حوالے سے آپ کو بتاتے چلیں کہ ویسے تو 1980 سے شیطانی عملیات دنیا بھر میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے تھے لیکن یہ وہ والے جادو ٹونے کے عمل نہیں تھے جو ہمارے  در و دیوار پر ہم بچپن سے دیکھتے آرہے ہیں بلکہ یہ الگ طرح کے عمل ہے جس میں انسانوں کو شیطان کی خاطر اپنی جانیں دینے اور بہت کچھ دینے پر آمادہ کیا جاتا ہے ہے  آپ یو ٹیوب یا گوگل پر ایلومیناتی ورڈ ون آرڈر اور فری میسن سرچ کریں تو بہت کچھ سامنے آ جائے گا جس کو دیکھتے ہوئے یقین آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے یہ کام کسی زمانے میں خفیہ ہوتے تھے مگر اب یہ لوگ اتنے طاقتور ہو چکے ہیں کہ ان کاموں کو  کھلے عام سرانجام دیا جاتا ہے لیکن آپ جانتے ہیں کہ یہ  آپ ایسا محسوس کیوں کرتے ہیں اس میں عام انسانوں کی طرح نارملائز کردیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ چھوٹی چھوٹی ڈوز کے ذریعے معاشرے کے لیے قابل قبول بنا دیا گیا ہے ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ؟ تو  اس میں مثال سے سمجھیں  یہ لوگ  اب صاف کہتے ہیں کہ ہم لوسیفر کی عبادت کرتے ہیں 

Facts About Astroworld festival The World Biggest Music Event


لیکن اگر ہم دس سال پیچے جائیں تو یہ اپنے خداوں کو ظاہر کرنے سے کتراتے تھے ۔ دوستو!لوسیفر کو ہم اپنی  زبان میں ابلیس کہتے  ہیں  جو ہمارا کھلا دشمن ہے اور ہر وقت ہمیں راہ راست سے ہٹانے کے لیے کوشاں رہتا ہے اس لئے ان شیطانی چیلوں میں یہ چال چلی کہ کسی طرح شیطان کو مکمل طور پر ان کی زندگی میں شامل کر دیا جائے لہٰذا  انہوں نے  ایسا ہی کیا اور بدقسمتی سے آج وہ اس مشن میں کسی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں اس کام کے لیے انہوں نے سب سے پہلے مختلف عنوان کی  کئی فلمیں بنائیں اور پھر ویب سیریز آنا شروع  ہوئی یہ ہی نہیں بلکہ لوسیفر کے نام سے ٹیکس سٹیکر پینسل باکس  ، سکول بیگز اور  گاڑیوں کے پیچھے ملیں گے ۔یہ سب کام پہلے اس لئے کیا جاتا ہے کہ لوگ پہلے اس کو فلم یا ڈرامہ انٹرٹینمنٹ کے نام پر جزب کر لیں ۔اور آہستہ آہستہ ان چیزوں کو اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کرنا شروع کر دیں اس کے بعد یہ ہوتا ہے کہ اب امریکہ کے ایک شہر میں اس تنظیم کا عبادت کا نام بھی سامنے آچکا ہے لیکن کئی لوگ اس کو کانسپریسی تھیوری یا سازش یا فیک کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ مگر یہ  تو سب قرآن مجید کی آیات و احادیث سے ثابت ہے ہمارے ایک دوست کے برسوں سے اپنی تمام تحاریر میں شیطان کی حکومت کے بارے میں خبردار کرتے چلے آ رہے ہیں جسے لوگ شاید سنجیدہ نہیں لیتے تھے ۔ مگر آج ہر گزرتے دن ایسے واقعات ہمارے اطراف میں رونما ہوتے چلے جارہے ہیں جو سازش تھیوری کے رد کے بجائے معاونت میں کام  آرہے ہیں ہیں انیس سو انانوے میں آسٹریلیا میں ایک شیطانی سرگرمی سے صرف جان بچا کر نکلنے والی ایک لڑکی کی داستان بھی یوٹیوب پر موجود ہے ۔دس سال قبل ایلکس جو ن نظامی صحافی نے امریکی سینیٹر کی ویڈیو لیک کی، جس میں وہ ایسے ایک عمل کا حصہ تھا  لھو الحدیث اور موسیقی کی دنیا پر پہلے ہی شیطانی راج واضح  ہے  جس میں شیطان کے بے شمار اثرات نظرآتے ہیں  کئی گلوکاروں کے مواد یعنی شاعری پر خاصی بات ہوچکی ہے کہ وہ کالے جادو کے اسپیل ہوتے ہیں اس میں ان کے کوڈ ہوتے ہیں جیسا کہ 666 اینٹی کرائیس کا عدد کہلاتا ہے  یہ سب لوگ ان سے انرجی لیتے ہیں اور یہ نشانات اور علامات جیسے کہ بکرے کی شکل والے مجسمے بیفومتھ کو خراب کرنا یہ سب شیطانوں کو بلانے کا عمل ہوتا ہے جن میں موسیقی ان کے لئے اہم ترین ہتھیار ہوتا ہے ۔ اللہ پاک ہمیں ان دجالی فتنوں کو سمجھنے اور ان سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔(آمین)